شہبازشریف نے شریف خاندان میں اختلافات کا تاثر مسترد کردیا

لاہور: شریف خاندان میں اختلافات کی خبروں کے بعد شہباز شریف کی وضاحت سامنے آگئی جس میں انہوں نے شریف خاندان میں اختلافات کا تاثر مسترد کردیا۔

بہاولپور ڈویژن کے ارکان قومی اسمبلی سے ملاقات میں شہبازشریف کا کہنا تھا کہ ہمیں محاذ آرائی سےگریز اور اداروں سےٹکراؤ کی سیاست نہیں کرنی چاہیے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہےکہ غلط فہمیاں پیدا کرنے والےجان لیں نوازشریف کے ساتھ کھڑار ہوں گا، بھائی سے مخلص و وفادار تھا اور ہمیشہ رہوں گا۔

Share Button

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *