پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس میں 571 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس میں 571 پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی۔

کاروبار کے آغاز کے دوران ہی پی ایس ای 100 انڈیکس میں کمی رہی اور پہلے سیشن میں 50 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد 100 انڈیکس 43 ہزار 300 کی سطح سے نیچے آیا۔

Share Button

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *