سانتاکلوما میں پہلے پاکستانی کلچرل سنٹر کا افتتاح

سانتاکلوما میں پہلے پاکستانی کلچرل سنٹر کا افتتاح ۔۔یاد رہے کہ سانتاکلوما میں رہنے والے 3500 پاکستانیوں کی اولین ترجیح تھی،وہ کب سے اپنے قرب و جوار میں کوئی ایسی جگہ کے متلاشی تھے،جہاں پے ان بچوں کو کوئی ایسی جگہ ملے، تاکہ وہ اپنے کلچر اور بڑوں کی قربت رہن سہن سے ناتا جوڑے رکھیں ۔۔۔۔ہم پاک فیڈریشن اسپین اور خاص طور پر پاک فیڈریشن سانتاکلوما کو دن رات ان تھک محنت اور کلچرل سنٹر مکمل ہونے تک چین سے نہ بیٹھنے تک ۔۔۔۔مبارک پیش کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ادارہ پاک آئی کیر ایسے تمام پروجیکٹ میں پاک فیڈریشن اسپین کے ساتھ ہے اور ان معاملات میں جہاں بھی ضرور ت پڑی ہم ساتھ ہے ۔۔۔

Share Button

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *